بحری تار

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پانی کے اثر سے محفوظ رہنے والا وہ تار جو سمندر پار ملکوں تک پیغام رسانی کے لیے سمندروں کی تہ میں نصب کیا جاتا ہے، کیبل۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - پانی کے اثر سے محفوظ رہنے والا وہ تار جو سمندر پار ملکوں تک پیغام رسانی کے لیے سمندروں کی تہ میں نصب کیا جاتا ہے، کیبل۔